Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 11, 2021 1 Min Read
0

فارو : کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپیئن ریکارڈ اپنے نام درج کرا لیا ہے

پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ دن آئندہ برس ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہو کر انجام دیا، پرتگال نے یکطرفہ مقابلہ 0-3 سے جیت لیا

رونالڈو نے کھیل کے 37ویں منٹ میں ٹیم کا کھاتہ کھولا، تین منٹ بعد جوز فونٹے نے ٹیم کی برتری ڈبل کی، آر بی لیپزگ کے اسٹرائیکر آندرے سلوا نے کھیل کے آخری منٹ میں گیند کو جال میں داغ دیا

یہ میچ کھیل کر مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹار فٹبالر نے سرجیو راموس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس سے قبل وہ یورپی اقوام کی جانب سے سب سے زیادہ 180 میچز کھیل چکے تھے.

Tags:

CR7Cristiano Ronaldo
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عدالت نے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا

Next

دونوں بازو سے محروم شخص، کامیاب اسپورٹس کار ڈرائیور بن گیا!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme