Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

عراق میں 103 سالہ شخص کی دھوم دھام سے تیسری شادی

By Akhtar Rasool
اپریل 9, 2022 2 Min Read
0

عراق میں ایک سو تین سالہ بزرگ نے اپنے پوتوں کے پوتوں کی موجودگی میں تیسری شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں

الامارات الیوم کے مطابق عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں ایک سو تین سالہ عراقی شہری مخیلف فرہود المنصوری کی شادی میں ان کے رشتہ داروں اور پڑوسیوں نے شرکت کی

مخیلف فرہود المنصوری کے بیٹے عبدالسلام نے کہا کہ ’ان کے والد کی یہ تیسری شادی ہے۔ ان کی پیدائش کا سال 1919ع ہے۔ پہلی اہلیہ کا انتقال 1999ع میں ہوا تو انہوں نے دوسری شادی کی جس سے ان کی اولاد ہوئی۔‘

بیٹے عبدالسلام نے بتایا کہ ’گذشتہ سال کے آخر اور رواں برس کے آغاز میں ان کے والد کا بیگم سے جھگڑا ہوگیا تھا جس پر وہ ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئیں۔ کئی ماہ سے بلانے کے باوجود واپس نہیں آئیں تو مجبوراً ہمارے والد نے خواہش ظاہر کی کہ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں اور اب ان کی خواہش پوری کر دی گئی ہے۔‘

عبدالسلام نے بتایا کہ ’دلہن کی تاریخ پیدائش 1985ع ہے۔ پہلے منگنی کی گئی اس کے بعد مہندی کی رسم ہوئی اور پھر باقاعدہ شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ رخصتی کی تقریب میں دولہا کے بیٹوں اور پوتے پوتیوں نے شرکت کی۔‘
اس سے قبل 2020 میں اردن کے ایک سو تین سالہ بزرگ عارف عطیہ الجدایہ نے بھی بڑھاپے میں شادی کی تھی۔

شادی کی مرکزی تقریب سے قبل منگنی بھی ہوئی جس میں دلہا دلہن نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں پھر مہندی کی رسم ادا ہوئی اور اہل خانہ نے خوب ہلہ گلہ کیا۔ نکاح اور ولیمے کی تقاریب بھی ہوئیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

واٹس ایپ پر جلد تمام صارفین کے لئے میسیج ری ایکشن متعارف ہونے کا امکان

Next

کملا داس سے کملا ثریا: وہ شاعرہ، جو خود کو قتل کروانے کے لیے قاتل کے پاس پہنچ گئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme