Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2021 1 Min Read
0

کراچی – سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کے قتل کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تفتیشی ٹیم نے اب تک کی تحقیقات سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے

تفتیشی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قتل کے مقاصد کے حوالے سے فی الوقت نہیں بتا سکتے، تفتیش انتہائی حساس ہے، اس لیے اسے میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا سکتا

تفتیشی ٹیم کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ پولیس کی تفتیش سے سوفیصد مطمئن ہیں

واضح رہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے عرفان مہر قتل کیس کا نوٹس لیا تھا

سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کو
یکم دسمبر کو کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں اس وقت کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا، جب وہ بچی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے.

Tags:

Irfan MahrIrfan Mahr Murder
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محبت کا جوگ

Next

ہم کیسے اور کب ”مختصر اور غیرمحسوس نابینا پن“ کا شکار ہوتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme