Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

عمران خان کے ساتھ ہیں، پی پی سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیر ترین گروپ

By Akhtar Rasool
ستمبر 5, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغی جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطوں کی تردید کردی ہے

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے باغی گروپ کے حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کچھ عرصے سے اس کے دیگر جماعتوں خاص طور پر پیپلز پارٹی سے رابطوں کی خبریں گردش کر رہی تھیں

جبکہ مسلم لیگ ن کی طرف سے بھی اس طرح کا تاثر دیا جا رہا تھا کہ جہانگیر ترین گروپ کے اراکین ان سے رابطے میں ہیں

لیکن اب ترین گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی سے رابطہ نہیں کیا

سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ دراصل جہانگیر ترین گروپ دیگر جماعتوں سے بیک ڈور رابطوں کی خبروں کو حکمران جماعت پر دباؤ کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ ساتھ ہی وہ پی ٹی آئی سے صلح کا دروازہ بھی بند نہیں کرنا چاہ رہا.

Tags:

Asif Ali ZardariJahgeer TareenJahgir TareenPPPPTIPTI Government
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں جلد کم لاگت والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کا آغاز ہوگا

Next

تمام اسکولوں میں ویکسینیشن مہم شروع کرنے سمیت اہم فیصلے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme