Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا گرفتار

By Akhtar Rasool
جولائی 20, 2021 1 Min Read
0

ممبئی : پولیس نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں مشہور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں ممبئی پولیس کمشنر کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں کرائم برانچ ممبئی نے فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپس پر نشر کرنے کے الزام میں راج کندرا کے خلاف مقدمہ درج کیا  تھا۔ اور اسی کیس کی بنیاد پر تمام تر شواہد کے ساتھ راج کندرا کو مرکزی ملزم کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ کے پاس راج کندرا کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں، جب کہ تحقیقات ابھی بھی جاری ہے

رپورٹ کے مطابق پولیس نے گزشتہ ہفتے دو مختلف ایف آئی آرز میں نو افراد کو حراست میں لیا تھا جو کہ مبینہ طور پر اداکاراؤں کو فحش فلموں میں برہنہ مناظر فلم بند کرانے کے لیے زبردستی مجبور کرتے تھے۔ اور ان  فلموں کو پیڈ موبائل ایپلیکیشن پر اسٹریم کیا جاتا تھا

یاد رہے کہ بھارت کی بے باک ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے نے ممبئی ہائی کورٹ میں راج کندرا اور ان کے ساتھی کے خلاف کیس دائر کیا تھا، جس میں پونم پانڈے نے موقف اختیار کیا تھا کہ مذکورہ افراد نے ان کے ساتھ معاہدے کو معطل کرتے ہوئے ان کی وڈیوز کو غیر قانونی طریقے سے استعمال کیا، جبکہ راج کندرا اور ان کے ساتھ سوربھ خشوا نے پونم پانڈے کے ان الزامات کی تردید کی تھی.

Tags:

BollywoodPorn MoviesRaj Kundra
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جرمنی میں سیلاب 133 افراد ہلاک

Next

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme