Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

لالیگا: 75 برس میں پہلی بار ریال میڈرڈ کے خلاف ایک انوکھا ریکارڈ

By Akhtar Rasool
اپریل 27, 2023 1 Min Read
0

اسپین کی فٹبال لیگ ’لالیگا‘ میں گیرونا کلب نے دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے

گیرونا کلب کے کھلاڑی ویلنٹین کسٹیلانوس نے اپنی ٹیم کی جانب سے چار شاندار گول کیے جب کہ مدِ مقابل ریال میڈرڈ کے کھلاڑی دو ہی گول کر سکے

کسٹیلانوس گزشتہ پچھتر برس میں پہلے کھلاڑی ہیں جو لالیگا میں ریال میڈرڈ کے خلاف کسی ایک میچ میں چار گول کر سکے ہیں

اس سے پہلے 1947ع میں رئیل اویڈو فٹ بال کلب کے کھلاڑی ایتھوان ایتواریا نے ریال میڈرڈ کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا تھا

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ کسٹیلانوس گیرونا فٹ بال کلب کے اسٹرائیکر ہیں اور اسپین کی لالیگا لیگ کے اس سیزن میں اب تک گیارہ گول اسکور کر چکے ہیں

دوسری جانب اس میچ سے قبل بالکل آخری لمحات میں ریال میڈرڈ نے اپنے گول کیپر ٹیبو کورٹوا کو اسکواڈ سے نکال لیا تھا جب کہ اس کے اسٹرائیکر کریم بنزما بھی ٹانگ انجری کے سبب دستیاب نہیں ہیں

لالیگا میں گیرونا فٹ بال اب تک کھیلے گئے پانچ میچز میں س پہلی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے

پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت گیرونا کلب نویں نمبر پر ہے جب کہ دوسری جانب ریال میڈرڈ کو گزشتہ پانچ میچوں میں اس دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ لیگ میں اب تک پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے

بارسیلونا اس بار سب سے زیادہ کامیابیوں کے ساتھ اب تک سرِ فہرست ہے۔

Tags:

almeria vs real madridbarcelona 5-0 real madridbarcelona 6-2 real madridbarcelona real madrid clasicobarcelona real madrid recordcristiano ronaldo real madriddavid alaba real madridhistoire real madridliverpool vs real madridliverpool vs real madrid highlightsmadridmessi vs real madridReal Madridreal madrid c.f. (football team)real madrid champions leaguereal madrid ganhareal madrid vs liverpoolrecord attendanceunique information for u
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میں واٹس ایپ سے شدید نفرت کیوں کرتا ہوں!؟

Next

’کیا آپ اپنے پارٹنر کو اپنا واٹس ایپ دیں گے؟‘ واٹس ایپ کے نئے فیچر نئی بحث چھڑ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme