Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لاڑکانہ کے اس گھرانے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

By Akhtar Rasool
جولائی 26, 2021 1 Min Read
0

لاڑکانہ : سندھ کے شہر لاڑکانہ کے اس گھرانے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اس خاندان کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے آئیں ہیں، اس کے سربراہ کی سالگرہ کی تاریخ یکم اگست ہے اور ان کی شادی بھی یکم اگست کو ہی ہوئی

صرف یہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی کی پیدائش بھی یکم اگست کو ہوئی

بات یہیں تک محدود نہیں، آپ یہ جان کر دنگ رہ جائیں گے کہ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کے سات بچے ہیں اور ان کے ساتوں بچوں کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے

اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے یکم اگست سے ناقابل یقین حد تک وابستگی کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے لاڑکانہ کے رہائشی اس خاندان کو ایک منفرد گھرانہ قرار دے دیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شاہنواز ڈاھانی نے کوچ فلاورکا دل جیت لیا

Next

ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme