Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

شاہنواز ڈاھانی نے کوچ فلاورکا دل جیت لیا

By Akhtar Rasool
جولائی 26, 2021 2 Min Read
0

کراچی : لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پیسر شاہنواز ڈاھانی نے کوچ اینڈی فلاور کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے، ملتان سلطانز کے کوچ نے نوجوان پیسر کو ”سونے کے دل والا انسان“ اور ”ٹیم کا انمول رکن“ قرار دیا ہے

شاھنواز ڈاہانی کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ اس نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر مقابلوں میں حصہ لیا اور سب کے دل جیتے

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں ملتان سلطانز کے کوچ سابق زمبابوین کپتان اینڈی فلاور نے نوجوان پیسر شاہنواز ڈاھانی کی دل کھول کر تعریفیں کیں

یاد رہے کہ شاہنواز ڈاھانی پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ بیس وکٹیں لے کر بہترین بولر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے

اینڈی فلاور نے کہا کہ پہلی بار اعلیٰ معیار کی کرکٹ کا تجربہ پانے والے پیسر نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر مقابلوں میں حصہ لیا، لیکن جب ضرورت ہوتی تو وہ سنجیدگی اختیار کرلیتے

اینڈی فلاور نے کہا کہ فیلڈ میں ان کا رویہ دیکھ کر دیگر کرکٹرز بھی لطف اندوز ہوتے، انھوں نے پاکستان بلکہ دنیا بھر میں  ٹی وی پر میچز دیکھنے والے لوگوں کو بھی متاثر کیا ہوگا

کوچ نے کہا کہ دھانی سونے کے دل والا انسان  اور ہمیشہ اپنی ٹیم اور ساتھیوں کے لیے بہترین  کھیل پیش کرنا چاہتا ہے، وہ ہر لحاظ سے ہماری ٹیم کا انمول رکن ہے۔

اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو سراہتے ہوئے کہا کہ انھوں نے سامنے آکر بہترین انداز سے قیادت اور عمدہ بیٹنگ کی، کراچی میں ملتان سلطانز کا آغاز اچھا نہ تھا مگر رضوان نے  شاندار انداز سے اسے سنبھالا.

Tags:

CricketPakistanPCBPSL 6Shahnawaz
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا کی پہلی ’ڈجیٹل محبت‘ ڈھائی لاکھ ڈالرمیں فروخت

Next

لاڑکانہ کے اس گھرانے کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme