Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

”مجھے پیدا کیوں ہونے دیا“ برطانیہ میں غیر روایتی مقدمے کا غیر روایتی فیصلہ

By Akhtar Rasool
دسمبر 2, 2021 2 Min Read
0

لندن – ”مجھے پیدا کیوں ہونے دیا“ برطانیہ میں لڑکی کی جانب سے ڈاکٹر کے خلاف انوکھے مقدمے کی کہانی سامنے آئی ہے

ایوی ٹوم بیز نامی لڑکی نے ماں کے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا ہے

برطانوی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق بیس سالہ ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ  کے ڈاکٹر کے خلاف دوران حمل درست مشورہ نہ دینے پرمقدمہ کیا تھا

برطانوی میڈیا کے مطابق بیس سال کی ایوی ٹومبیز نے اپنی ماں کے ڈاکٹر پر اس بنا پر مقدمہ دائر کر رکھا تھا کہ انہوں نے دورانِ حمل انہیں درست مشورہ کیوں نہیں دیا

ایوی کا موقف تھا کہ اگر ڈاکٹر ان کی ماں کو صیح مشورہ دیتا، تو وہ پیدا ہی نہیں ہوتیں، کیونکہ ڈاکٹر کو یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ انہیں (ایوی کو) کمر کی پیچیدہ بیماری ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر کے مشورے پران کی والدہ ابارشن کروا سکتی تھیں

واضح رہے کہ ایوی ٹوم بیز پیدائشی طور پر کمر کی ایک بیماری میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے انہیں کبھی کبھی چوبیس گھنٹے ٹیوبوں سے جڑا رہنا پڑتا ہے

لندن ہائی کورٹ نے ایوی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اگر ڈاکٹر ٹھیک وقت پر درست مشورہ دیتا، تو ایوی اور ان کی والدہ کی صورتحال مختلف ہوتی اور وہ ممکنہ طور پر اس تکلیف سے بچ جاتیں جو انہیں ایوی کی بیماری کی شکل میں اٹھانی پڑی

مقدمہ جیتنے پر اب ایوی ٹوم بیز کو والدہ کے وکیل کے خلاف مقدمہ جیتےپر لاکھوں پاؤنڈ ہرجانے میں ملیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نامعلوم فنکار کا ٹریفک بورڈ بطور این ایف ٹی فروخت

Next

گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا جاری، کوسٹل ہائی وے پر بھی احتجاج

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme