Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 6, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ آئندہ ہفتے خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا یہ کم دباؤ مشرقی بھارت کے قریب پہنچنے تک ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ اکتوبر اور نومبر میں سمندری طوفان بنتے ہیں، اس دوران ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کی تشکیل کے بعد اس کا ٹریک اور شدت واضح ہوگی

دوسری جانب محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ کراچی کی فضا میں صبح کے وقت نمی کا تناسب 85 فیصد ریکارڈ کیا گیا.

Tags:

Bay BengalCycloneIndian OceanLow Pressure
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں کس قانون کے تحت پارکنگ فیس لی جا رہی ہے؟ عدالت

Next

دنیا میں سب سے لمبی زبان والا کیڑا نئی نوع قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme