Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

By Akhtar Rasool
جون 14, 2021 1 Min Read
0

کراچی : محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جب کہ صبح اور رات کے وقت بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم 17 اور 18 جون کو کراچی میں معتدل بارش کا امکان ہے.

Tags:

KarachiMonsoonSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حیرت انگیز واقعہ، وہیل نے غوطہ خور کو سالم نگل کر زندہ اُگل دیا!

Next

چاچا فیض محمد گبول مرحوم کے گھر پر چھاپہ، پوتے کو گم کر دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme