Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

مظفرگڑھ: زمیندار کے مبینہ تشدد سے دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق

By Akhtar Rasool
اپریل 23, 2022 2 Min Read
0

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے تقریباً 80 کلومیٹر دور علی پور کے علاقے جگمل میں دسویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر مالک مکان نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو درخت سے لٹکا کر لڑکے کے ’قتل‘ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی

مقتول لڑکے کے اہل خانہ نے بتایا کہ دسویں جماعت کا پندرہ سالہ طالب علم محسن اپنی بکریاں چرا رہا تھا کہ ان میں سے ایک فیض غزلانی کے کھیت میں گھس گئی

اہل خانہ نے الزام لگایا کہ مشتعل زمیندار نے لڑکے کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

ان کا کہنا تھا کہ اپنے جرم کو چھپانے کے لیے غزلانی نے اپنے نوکروں کی مدد سے مقتول کی لاش کو درخت سے لٹکا دیا تاکہ واقعہ خودکشی لگ سکے جبکہ لاش کے پاس سے ایک ’جعلی‘ خودکشی کا نوٹ بھی ملا ہے

اہل خانہ نے الزام لگایا کہ پولیس ملزم کی حمایت کر رہی ہے اور علی پور کے ڈی ایس پی منور بزدار غزلانی کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہیں

ان کا کہنا تھا کہ لڑکے کے ’قتل‘ کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے غزلانی اور اس کے نوکروں کو پکڑ لیا اور پولیس کو بلایا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ پولیس تقریباً تین گھنٹے بعد موقع پر پہنچی اور مشتبہ افراد کو ان کے حوالے کر دیا گیا

پولیس کی مبینہ جانبداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سمیت مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا اور ملزم اور اس کے نوکروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

تاہم ضلعی پولیس افسر نے بعد میں بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مقدمے کی تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے

پولیس کی جانب سے پوسٹ مارٹم کی قانونی کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے مقتول کی لاش اسپتال میں پڑی ہے۔

Tags:

PunjabStudent Murder
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی یونیورسٹی ڈائریکٹر فنانس: پٹرول پمپ کرایہ میں غبن اور یوٹیلیٹی بلز پر کمیشن لینے کا انکشاف

Next

مائیک ٹائسن نے جہاز میں مذاق اڑانے پر مداح کی پٹائی کر دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme