Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

معروف بالی ووڈ اداکار ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ﮐﺐ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﮔﯽ؟

By Akhtar Rasool
دسمبر 28, 2020 1 Min Read
0

ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ 29 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ  انتقال کر جانے ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﮯ معروف ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ’ﺩﯼ ﺳﺎﻧﮓ ﺍٓﻑ ﺍﺳﮑﻮﺭﭘﯿﻨ ‘ ﺳﺎﻝ ﻧﻮ ﯾﻌﻨﯽ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﮔﯽ

تفصیلات کے مطابق ﺑﺎﻟﯽ ﻭﻭﮈ ﮐﮯ ﺗﺠﺎﺭﺗﯽ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﺗﺮﻥ ﺁﺩﺭﺵ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﺒﺮ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ ﭨﯿﺰﺭ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ’ﻋﺮﻓﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ’ﺩﯼ ﺳﺎﻧﮓ ﺍٓﻑ ﺍﺳﮑﻮﺭﭘﯿﻨﺰ‘ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ۔‘ تاہم انہوں نے اپنے میں یہ واضح نہیں کیا کہ فلم کس مہینے میں ریلیز کی جائے گی

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺍٓﺧﺮﯼ ﻓﻠﻢ ﮐﮯ ﮨﺪﺍﯾﺘﮑﺎﺭ ﺍﻧﻮﭖ ﺳﻨﮕﮫ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺮﻓﺎﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻓﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻧﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شدید سردی، کے پی کے میں موسمیاتی ایمرجنسی نافذ، کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈجٹ تک گرنے کا امکان

Next

امریکا میں خوفناک دھماکے کے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme