Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم کا موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

By Akhtar Rasool
جولائی 2, 2021 2 Min Read
0

کراچی : موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان میں حالیہ بجٹ میں موبائل کال پر عائد کیا گیا ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق موبائل کال پر ٹیکس کے معاملے پر ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا ہے، جس میں موبائل کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے

جی ایس ایم اے کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسہ ٹیکس موبائل فون خدمات کی لاگت میں اضافے کا سبب بنے گا، جس سے کم آمدن والے طبقہ کی مشکلات میں سب سے زیادہ اضافہ ہوگا، ٹیکس وصولی کی پیچیدگیاں حکومت اور موبائل کمپنیوں کی لاگت میں اضافے کا سبب بنیں گی، موبائل کال پر ٹیکس پاکستان میں موبائل فون خدمات سے دوری بڑھانے کا سبب بنے گا، موبائل پر ٹیکس موبائل کمپنیوں کی طویل مدتی بنیادوں پر سرمایہ کاری پر بھی اثر انداز ہوگا جس میں اسپیکٹرم آکشن بھی شامل ہے۔  خط میں حکومت پاکستان سے موبائل کال پر ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی گئی ہے

اس سے قبل پاکستان میں کام کرنے والی پانچوں موبائل فون کمپنیوں نے بھی وفاقی وزارت خزانہ اور وفاقی وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کو ارسال کردہ خط میں موبائل فون کی پانچ منٹ کی کال پر تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اسے ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی تھی.

Tags:

Call TaxGSMAOrganizationPakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹک ٹاک میں اب 3 منٹ کی ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیاب

Next

گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme