Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

تازہ ترینخبریں

مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کے وحشی ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا

By Akhtar Rasool
جنوری 18, 2021 1 Min Read
0

سندھ کے شہر خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کو حل کر لیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال (لمس) کی فارنزک و مولیکیولر بیالوجیکل لیبارٹری میں ایک شخص کا ڈی این اے معصوم بچی کے اجزا سے میچ ہو گیا ہے، جس کی لیبارٹری رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ہے

سات سالہ معصوم بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے مجموعی طور پر 126 افراد کے اجزاء لیبارٹری میں جمع کرائے تھے، جن میں سے عبدﷲ لاڑک نامی ملزم کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے

یاد رہے رواں ماہ پیر جو گوٹھ کے علاقے میں سفاک ملزم نے مونیکا لاڑک کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا

معصوم بچی کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے اور وہ گھروں میں جھاڑو پونچھے کا کام کرتی تھی، کام سے واپس آتے ہوئے اغوا ہوئی تھی۔ جس کے بعد  اس کی لاش کھیتوں سے ملی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی

Next

فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت، خالد مقبول سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme