Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی

By Akhtar Rasool
جنوری 18, 2021 1 Min Read
0

محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں تین دن شدید سردی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی ہے

تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 23 جنوری کو ملک کے شمالی حصے پر  اثر انداز ہوسکتا ہے. اس مغربی سسٹم کی وجہ سے کراچی میں بھی تین سے چار روز سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور 24 سے 26 جنوری کے دوران تین دن سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے

ترجمان محکمۂ موسمیات خالد ملک کے مطابق  24 اور 26 جنوری کے دوران شہر میں سائبیرین ہوائیں معمول سے تیز چلنے کا امکان بھی ہے، جس کی وجہ سے درجۂ حرارت گر کر 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان رہے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار بحالی ﮐﺎ آغاز، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع

Next

مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کے وحشی ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme