Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2021 1 Min Read
0

کراچی : مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے

اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مہتاب اکبر راشدی کی رہائشگاہ پہنچیں، جہاں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا

اس موقع پر صوبائی وزرا سعید غنی، امتیاز شیخ اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھی موجود تھے

اس موقع پرفریال تالپور نے کہا کہ اکبر راشدی اور ان کے خاندان نے اچھا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی میں ان کو عزت ملے گی، یہ پرانی فیملی ہے

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ جس دن چاہیں گے، پی ٹی آئی کے کئی ایم این ایز پیپلز پارٹی میں شامل ہوجائیں گے، ہر الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ووٹ اور سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے

یاد رہے کہ مہتاب اکبر راشدی فنکشنل لیگ کی رکن سندھ اسمبلی بھی رہی ہیں۔ مہتاب اکبر راشدی کے شوہر اکبر راشدی پیر پگارا کے کزن ہیں.

Tags:

Mehtab Akbar RashdiPPP
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں سابق بھارتی ایجنٹ کا ’ را ‘ کے متعلق اہم بیان

Next

نعیم بکک سمیت لیاری گینگ وار کے چار کارندے گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme