Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

مہذب کھیل سمجھے جانےوالے گالف کی سیاہ تاریخ

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2022 1 Min Read
0

کھیلوں کی دنیا میں گولف کے ایک مہنگا اور اسٹائلش کھیل مانا جاتا ہےاور اس کو کھیلنےوالےنہایت مہذب تصور کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک نمائش میں پیش کی جانے والی یادداشتوں کے مطابق اس کھیل کی سیاہ تاریخ کا تعلق نوآبادیاتی (Colonial) استحصال سے جڑتا ہے۔

اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی سلطنت نے یہ کھیل 19 ویں صدی کے دوران اپنے زیرِ تسلط ممالک میں رائج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گالف کا تعلق برطانیہ کی سامراجی استحصال سے ہے کیوں کہ اس کھیل میں استعمال کی جانے والی گیندیں جس ربر سے بنتی تھی وہ ان زیرِ تسلط علاقوں میں کاشت کی جاتی ہے

جنوب مشرقی ایشیاء کے مقامی درختوں میں پایا جانے والا قدرتی ربر کا مواد ’گُٹا پرچا‘ گالف کی گیندیں بنانے کے لیے کاشت کیا جاتا تھا تاکہ وہ گیندیں یورپی منڈیوں میں لے جائی جاسکیں۔

سینٹ انڈریوز کو اس کھیل سے 600 سال سے جڑے ہونے کی وجہ سے ’گالف کا گھر‘ قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹی نے اس نمائش میں کھیل کے متنازع تعلق کے متعلق مطالعہ کیا ہے۔

سینٹ اینڈریوز میں قائم وارڈلو میوزیم میں سلطنت کی یادداشتیں نمائش کےلیے پیش کی گئی ہیں

Tags:

British Colonialcivilized sportdark historyGolfgutta perchaMaterialnatural rubberSoutheast Asia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

طالبان کا پاکستان پر امریکی ڈرونز کو افغان فضائی حدود میں داخلے کی اجازت دینے کا الزام

Next

کیا روز مرہ زندگی میں شور واقعی آپ کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme