Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری

By Akhtar Rasool
نومبر 1, 2020 4 Min Read
0

صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کووڈ-19 کے سبب تاخیر سے شروع کیے گئے رواں تعلیمی سیشن میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری کردیا۔

اس سلسلے میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ condensed syllabus ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ (ڈی سی اے آر) سندھ، ڈائریکٹوریٹ آف اسکولز ایجوکیشن اور ثانوی و اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈز کی جانب سے ورکنگ گروپ برائے کنڈینس سلیبس کی زیر نگرانی مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق نویں ، دسویں اور گیارہویں و بارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کے لیے تیار کردہ مختصر سلیبس میں تمام مضامین انگریزی، اردو، سندھی، اسلامیات، اخلاقیات، بائیلوجی، کمپیوٹر سائنس، کیمسٹری، ریاضی اور فزکس کا احاطہ کیا گیا ہے۔

نویں جماعت انگریزی کے مضمون میں یونٹ نمبر 1.1 سے 1.4 تک، 2.1 سے 2.4 تک ،3.3 اور 3.4 ، 4.1 سے 4.4 تک ، 5.1 سے 5.3 تک ، 6.1 اور 6.3، 7.3 اور 8.3 اور 8.4 کو شامل کیا گیا ہے جبکہ دسویں جماعت انگریزی سبق نمبر 1، 2، 4، 7، 8، 10، 11، 14، 15 سے 19 اور 24، 25 شامل ہیں

نویں جماعت سندھی کے مضمون میں سبق نمبر 1، 2، 5، 10، 13، 15، 20، 21، 22، 24، 29، 34 کو شامل کیا گیا ہے

نویں جماعت اردو لازمی میں صفحہ نمبر 10، 31، 40، 50، 58، 74، 91، 99، 112، 113، 118، 123، 128، 133، 143، 148، 157 اور 165 کو شامل کیا گیا ہے دسویں جماعت اردو میں صفحہ نمبر 7، 10 13، 24، 28، 35، 41، 48، 51، 56، 67، 78، 80، 82، 84، 87 شامل ہیں

نویں جماعت اسلامیات میں سورہ انفال، احادیث نمبر 1، 2، 4، 6، 7،8، 10 ، 11 ، 19 20 شامل ہیں موضوعاتی مطالعہ میں قرآن مجید، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور علم کی فرفیت و فضیلت شامل ہے

نویں جماعت بائیلوجی میں division and branches of biology, conservation of biodiversity, osmosis, respiration, blood disorders, human heart سمیت دیگر عنوانات کو شامل کیا گیا ہے

نویں جماعت کمپیوٹر کے مضمون میں functions of operating system, components of communication systems, important of computer security, introduction to HTML سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

نویں جماعت کیمسٹری میں branches of chemistry , the mole, atomic number and mass number, types of chemical bonds, solutions سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

نویں جماعت ریاضی میں logarithm, algebraic expressions, HCF, theorems, سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں دسویں جماعت ریاضی میں anti logarithm, factors of expressions of the types, matrices , theorems on lines and polygons سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

نویں جماعت فزکس میں physical quantities, types of motions, momentum, centre of gravity, work power energy temperature سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں جبکہ دسویں جماعت فزکس میں rest and motions , scaler vectors, elasticity, pressure, reflection of light سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

انٹر سال اول میں انگریزی کے مضمون میں ریڈنگ ٹیکسٹ میں چیپٹر 1 سے 4 اور چیپٹر 8 ، 10 اور 12 کو سالانہ امتحانات میں شامل کیا جائے گا انگریزی نغموں میں poem نمبر 1، 2 ،5 ،7 ، 10 اور 11 جبکہ انگریزی ڈرامہ میں The counts revenge کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ انٹر سال دوئم انگریزی میں ریڈنگ ٹیکسٹ چیپٹر نمبر 1، 2 4، 6،7 جبکہ نظموں میں 1، 3 ،6 ،7، 9 اور 11 جبکہ ناول میں prisoner of zenda کو شامل کیا گیا ہے

اسی طرح انٹر سال اول اردو لازی کے حصہ نثر، نظم ، غزلیات میں کتاب کے صفحات 1 ، 19 ، 22 ، 31، 46، 61 ، 65، 77، 81 ،110 112،114 ،116، 120، 124، 129 ،133، 134 اور 142 پر موجود عنوانات کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ انٹر سال دوئم کے اردو کے مضمون میں نظر، نظم و غزلیات میں صفحہ نمبر 1،19 22، 31 ،46، 61، 65، 77، 81، 110، 112، 114، 116، 120، 124، 129، 133، 136 اور 142 شامل ہے

انٹر سال دوئم مطالعہ پاکستان میں shimla conference ideology of Pakistan, foreign policy strategy, 1973 constitution, the cultural heritage of Pakistan, languages of Pakistan, agriculture, united nation سمیت دیگر مضامین شامل ہیں

مزید براں انٹر سال اول اسلامیات میں توحید، رسالت، آخرت، نماز ،روزہ، حقوق العباد، معاشرتی ذمے داریاں، رحمت اللعالمین، صبر و استقلال، عفو و درگزر ، تعارف قرآن، حدیث و سنت، منتخب آیات و حدیث شامل کی گئی ہیں

انٹر سال اول و دوئم میں بائیلوجی( زولوجی /بوٹنی) میں The biology, enzymes, variety of life, the kingdom fungi, the kingdom plantai, bio energetic, transport nutrition, reproduction, biotechnology سمیت ہر چیپٹر سے منتخب عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم کمپیوٹر میں جنریشن آف کمپیوٹر ، ہارڈ ویئر آف کمپیوٹر، کمپیوٹر کمپونینٹ ، law of boolean, data management software, types of coding, fire wall and proxy , loops, string functions, using IDE, operators سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم کیمسٹری میں significant figures, gas laws, boar’s theory, hybrid ization, thermo dynamics, the law of mass action, indicators, rate and velocity of reaction , binary compounds of hydrogen, polymerrization, nomenclature, fertiliser سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم ریاضی میں some important laws , complex numbers, the cube roots of unity, sequences, number of permutations, binomial theorems ، cartesian coordinates system, derivatives, equations of chords سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم فزکس میں scale and vector, laws of conservation of momentum, projectile motions, torque, power, simple harmonic motion, image formation general gas equation, electric current, electro magnetic indection , transistor سمیت دیگر مضامین شامل ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ، عبدالقادر بلوچ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Next

آذربائیجان سے جنگ، ضرورت پڑنے پر روس نے آرمینیا کی مددکا وعدہ کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme