Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ

By Akhtar Rasool
نومبر 18, 2021 1 Min Read
0

ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں شکار اے منع کرنے اور واقعے کی وڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ افضل جوکھیو نے 164 کا بیان رکارڈ کروا دیا

جام عبدالکریم کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ مدعی مقدمہ نے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو ملزم نامزد نہیں کیا

ان کے مطابق مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ جام اویس اور دیگر ملزم میرے بھائی کے قتل میں ملوث ہیں

مقدمے کے مدعی وکیل بیرسٹر مصطفیٰ میہسر کا کہنا ہے کہ جام عبدالکریم اب کیس کا ملزم نہیں ہے

جام عبدالکریم کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ مدعی مقدمہ نے دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی درخواست واپس لےلی ہے

عدالت نے کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنےکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی، جبکہ مدعی مقدمہ کی جانب سے ریکارڈ کروائے گئے بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی ہے.

Tags:

Nazim Jokhio
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کووڈ ویکسین بنانے والی کمپنیاں فی سیکنڈ ایک ہزار ڈالر کما رہی ہیں!

Next

اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme