Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہے، حسن مرتضی

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2021 1 Min Read
0

لاہور : پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے  سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جارہی ہے

حسن مرتضیٰ  نے کہا کہ بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارش کا پہلا قطرہ ہے، پنجاب سے بھی سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی کاحصہ بننے جا رہی ہے

انہوں نے کہا کہ تبدیلی کا اصل بگل بج چکا ہے، اب خلقِ خدا راج کرے گی. آئندہ انتخابات کے بعد بلوچستان میں عوامی راج اور جیالا وزیر اعلیٰ ہوگا

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری اور سابق گورنر عبدالقادر بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں. جب کہ سندھ سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر طایر مشہدی بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں. پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان تحریک انصاف، پیپلز پارٹی کے زیر اقتدار صوبہ سندھ میں اپنی پارٹی کو منظم کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند

Next

وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کی خبروں پر آغا سراج درانی کیا کہتے ہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme