Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کی خبروں پر آغا سراج درانی کیا کہتے ہیں

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2021 1 Min Read
0

کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبے کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور وزارت اعلیٰ کے لیے ان کا نام سرفہرست ہونے سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟

آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچے

اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے وزیر اعلیٰ تبدیل ہو رہا ہے ، آپ کا نام سرفہرست ہے

جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے ، اس پر تبصرہ نہیں کروں گا ،  پارٹی کے تمام لوگ اجلاس میں بیٹھتے ہیں

آغا سراج درانی نے کہا کہ چیئرمین صاحب سربراہی کرتے ہیں اور وہیں فیصلے ہوتے ہیں، میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہے، حسن مرتضی

Next

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بیس شہری ہلاک، اسکول اور کلینک تباہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme