Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں، شہباز شریف کو آگے لایا جائے. نون لیگی رہنما

By Akhtar Rasool
اکتوبر 30, 2020 2 Min Read
0

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے

رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، ایاز صادق جیسے ذمے دار آدمی کو ایسا بیانیہ نہیں دینا چاہیے تھا جس سے ملک کا وقار کم ہو اور دشمن خوش ہو، ان کا بیان قابل مذمت ہے

جلیل احمد شرقپوری کا کہنا تھا کہ نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں اس لیے شہباز شریف یا جو بھی بہتر ہے اس کو آگے لایا جائے۔

جلیل احمد شرقپوری نے پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسلم لیگی پاکستان کے لیے ہیں کسی خاندان کیلیے نہیں ، مجھے ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے۔

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺎﺯ ﺻﺎﺩﻕ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺑﯿﺎﻧﯿﮧ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﺳﺮﺍﺳﺮ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮨﺮﮔﺰ ﻣﺤﺐ ﺍﻟﻮﻃﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮨﻮنگی، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺑﮩﻦ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮﮮ ﺍﺳﮯ ﺳﺰﺍ ﻣﻠﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ

انہوں نے کہا کہ ﻣﯿﺎﮞ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎ ﻧﻌﺮﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻭﭦ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﻭ، ﺗﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻋﺰﺕ ﺩﻭ

ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻕ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮈﭘﭩﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺭﻣﯿﺾ ﺣﺴﻦ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺳﭙﯿﮑﺮ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺍﯾﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻓﻠﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﭘﺮ ﺭﺩ ﻋﻤﻞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﮉﺍ ﻗﻮﻣﯽ ﺭﺍﺯ، ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﺎ ﻋﯿﻦ ﻏﺪﺍﺭﯼ
ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﻘﺪﻡ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﺳﺎﺯﺵ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺑﻄﻮﺭ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﻧﺸﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﯿﺎﮞ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ کا ﻣﺰﯾﺪ کہنا تھا کہ اﯾﺎﺯ ﺻﺎﺩﻕ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞِ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺑﻞِ ﻣﺬﻣﺖ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ماہرین نے جگر ناکارہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگا لیا

Next

پرندوں کو بوتل کے ڈھکن کے بدلے کھانا دینے والی انوکھی مشین

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme