Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نواز شریف لندن میں موجود، ویکسین لاہور میں لگ گئی!

By Akhtar Rasool
ستمبر 23, 2021 1 Min Read
0

لاہور : این سی او سی کے ریکارڈ میں لندن میں موجود مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو 22 ستمبر کو لاہور میں ویکسین لگا دی گئی ہے

ذرائع کے مطابق گزشتہ دو سال سے  لندن میں موجود نوازشریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی ہے۔ میاں نوازشریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں لگائی گئی۔ ریکارڈ کے مطابق میاں نوازشریف کو چینی ویکسین سائنو ویک لگائی گئی ہے

این سی اوسی کے ریکارڈ میں نون لیگی  قائد نوازشریف کو 22 ستمبر کو ویکسین لگائی گئی ہے، تاہم دوسری خوراک ابھی لگنا باقی ہے۔ اس سے ایک بار پھر کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کے اعداد و شمار پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں.

Tags:

LahoreLandonNawaz SharifVaccination
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی وزیراعظم مودی ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

Next

خواتین کی وراثت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme