Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نون ليگ کے باغی رکن اسمبلی ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ نے ﻣﺸﺮﻭﻁ اور منفرد ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ جمع کرا دیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 21, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏نون ﮐﮯ ﺑﺎﻏﯽ ﺭﮐﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﻧﮯ اپنا مشروط اور منفرد استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ہے

تفصیلات کے مطابق میاں ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﺍ ﭘﯿﻨﻞ ﺍﮔﺮ استعفے ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ استعفیٰ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 120، ﭘﯽ ﭘﯽ 127 ، ﭘﯽ ﭘﯽ 128 ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﭘﯽ 139 ﮐﮯ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﮟ، ﺍﮔﺮ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﮞ

ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ 31 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺭﺍﻧﺎ ﺗﻨﻮﯾﺮ، ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﭘﯿﺮ ﺍﺷﺮﻑ ﺭﺳﻮﻝ اور ایم پی اے عبدالرؤف استعفے دیں ﺗﻮ میرا استعفیٰ بھی ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﻞ ﺗﮭﺎ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮐﺶ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﮞ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چیمپئن کا شیمپئن ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ، ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﯽ

Next

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺧﻮﺩ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮨﯿﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme