Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

چیمپئن کا شیمپئن ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ، ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﯽ

By Akhtar Rasool
دسمبر 21, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کلب کے مسلم ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ کے ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ میں ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﯾﻤﺌﯿﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ تھا

اب ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺟﻮﺭﮈﻥ ﮨﯿﻨﮉﺭﺳﻦ نے انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﻣﺼﺮﯼ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻼﺡ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺩﯾﻮ ﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻓﺘﺢ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺍﻟﮑﻮﺣﻞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺸﺮﻭﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ تھا، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ

واضح رہے کہ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻧﮯ تیس ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺟﻮﻥ 2020ع ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﺟﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﮨﯿﻨﮉﺭﺳﻦ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺟﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﭩﯿﺞ ﭘﺮ ﺟﻮ شیمپئن ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﮑﻮﺣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ

ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯿﮑﺲ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﭨﺎﻡ ﻭﯾﺴﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﺎﺋﻮﻧﭩﯽ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﺷﭗ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﻓﯿﺮﻭﺯ ﺧﻮﺷﻠﯽ ﭘﺮ ﺍﻟﮑﻮﺣﻞ ﮈﺍﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺗﮭﯽ

یاد ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ 2019ع ﮐﮯ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﺢ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﻟﯿﮓ ﺳﭙﻨﺮ ﻋﺎﺩﻝ ﺭﺷﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺁﻝ ﺭﺍﺋﻮﻧﮉﺭ ﻣﻌﯿﻦ ﻋﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﭩﯿﺞ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺷﯿﻤﭙﺌﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔

Tags:

English premier LeageLiver Pool
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دور حاضر کے دو سپر اسٹارز میسی اور رونالڈو نے دہائیوں پرانے رکارڈ توڑ دیے

Next

نون ليگ کے باغی رکن اسمبلی ﺟﻠﯿﻞ ﺷﺮﻗﭙﻮﺭﯼ نے ﻣﺸﺮﻭﻁ اور منفرد ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ جمع کرا دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme