Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نون لیگ کے پتھروں میں جان ڈالی تو وہ ہم پر ہی پر برسنے لگے، پیپلز پارٹی

By Akhtar Rasool
اپریل 7, 2021 1 Min Read
0

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ جارحانہ رویہ اختیار کر لیا ہے، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺳﯿﺪ ﺣﺴﻦ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﺑﻠﯿﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ کرنے والے ملازم ﻧﮩﯿﮟ ہیں ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﮮ، ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﻮ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﺗﺤﺖ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮨﮯ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻻﮈﻟﮯ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﻻﮈﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﯾﻮﭨﺮﻥ ﻟﯿﺎ، ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﯾﻮﭨﺮﻥ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﮨﻢ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻧﻔﺲ ﻣﺠﺮﻭﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩیں گے

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺟﺐ ﭘﻮﺭﯼ ‏نون ﻟﯿﮓ ﭼﭗ ﺗﮭﯽ ﺗﺐ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﮯ ﺳﻠﯿﮑﭩﮉ ﮐﻮ ﻟﻠﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ، ﺍٓﺝ ‏نون ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺍﺳﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺭﺍﯼ ﮐﻮ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ان کی ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﻨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻻﻭﺍﺭﺙ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺑﻼﻭﻝ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺑﻨﮯ، ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮈﺍﻟﯽ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﻢ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﻟﮕﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ طنز کرتے ہوئے کہا کہ نون ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﺑﮭﯽ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍن کی ﻗﯿﺎﺩﺕ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﯾﺰﻧﮓ ﻣﻮﮈ ﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﻨﯿﮟ ﮔﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ، ﺍﮮﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ، ﮐﭽﮫ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﻮ ﺫﺍﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ کے لیے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ. ﺣﯿﺪﺭ ﮨﻮﺗﯽ

Next

پی ٹی آئی سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے، بلاول بھٹو

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme