Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نوکیا کا کم قیمت 5 جی فون اور اینڈرائڈ ٹیبلیٹ 6 اکتوبر کو متعارف ہوں گے

By Akhtar Rasool
ستمبر 22, 2021 2 Min Read
0

ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ایچ ایم ڈی گلوبل کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ایک بڑے ڈبے کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے نے 6 اکتوبر کو نئے نوکیا ڈیوائسز کو متعارف کرانے کی تصدیق کی ہے

مختلف افواہوں کے مطابق ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے 6 اکتوبر کو نوکیا جی 50 فائیو جی اسمارٹ فون اور کئی سال بعد پہلا اینڈرائڈ ٹیبلیٹ متعارف کرایا جائے گا

جی 50 اس کمپنی کا کم قیمت 5 جی فون ہوگا۔ جی 50 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون 480 پراسیسر دیئے جانے کا امکان ہے جو 5 جی سپورٹ فراہم کرے گا. فون میں 6.8 انچ کا ایچ ڈی پلس ڈسپلے اور 4850 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہوگی

فون کے بیک پر مین کیمرا 48 میگا پکسل سنسر سے لیس ہوگا، جبکہ کچھ لیک تصاویر میں فون کے ساتھ نوکیا برانڈڈ ٹی ڈبلیو ایس ایئرفونز کو بھی دکھایا گیا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ کچھ مارکیٹوں میں یہ فون ایئربڈز کے ساتھ دستیاب ہوگا

6 سے 8 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج دیئے جانے کا امکان ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے اضافہ کیا جاسکے گا. جبکہ ٹی 20 ٹیبلیٹ میں 10.36 انچ ڈسپلے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کے ساتھ ہوگا

یہ سپلیش ریزیزٹنٹ فون ہوگا جبکہ فنگرپرنٹ سنسر سائیڈ پر دیا جائے گا

ٹیبلیٹ میں ممکنہ طور پر یونی ایس او سی کا کوئی پراسیسر ہوسکتا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم، 4 جی اور وائی فائی اونلی سپورٹ بھی ڈیوائس کا حصہ ہوں گے

واضح رہے کہ یہ 2015ع کے این 1 کے بعد نوکیا کا پہلا ٹیبلیٹ بھی ہوگا.

Tags:

NokiaNokia 5GNokia AndroidNokia New EraNokia Smart Phone
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یہ مونارک تتلیاں ہر سال ہزاروں میل پرواز کرتی ہیں!

Next

امریکا ہوائے کمپنی کے پیچھے پڑ گیا، آنر پر بھی پابندیوں کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme