Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

وزیراعظم کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کی درخواست دائر

By Akhtar Rasool
فروری 17, 2021 1 Min Read
0

بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے بھانجے شیراز عظیم کے خلاف پٹیشن دائر کر دی ہے، درخواست پر سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی

شہری نے درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ بنی گالہ میں وزیراعظم کا  بھانجا زمین ہتھیا رہا ہے، پولیس اور انتظامیہ نے عمران خان کی رہائشگاہ سے متصل میری زمین پر کام سے روک دیا ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفتر بلا کر زمین عمران خان کے بھانجے کو فروخت کرنے کا کہا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور پولیس کو شہری عظمتﷲ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس، انتظامیہ اور عمران خان کے بھانجے کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

Next

ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme