Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

By Akhtar Rasool
اگست 4, 2020 1 Min Read
0

تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی.

سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے  اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی  ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان شیڈول یہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اپ کے طور پر کھیلی جانی تھی۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سیریز کے میچز   4، 6 اور 9 اکتوبر کو جھیلے جانے تھے، اب اس سیریز کو کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے.

آسٹریلین میڈیا  کا کہنا ہے کہ 11 اور 17 اکتوبر کے درمیان ہونے والی آسٹریلیا انڈیا ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ملتوی کر دی جائے گی۔ جب کہ ورلڈ کپ وارم اپ سیریز کے ملتوی ہونے کا  اعلان بھی جلد متوقع ہے.

کرکٹ آسٹریلیا  کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا کہ ہم مذکورہ وارم اپ سیریز کو اب ری شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کھیلنے کو ترجیح دیں.

واضح رہے کہ آئی سی سی  18 اکتوبر سے شروع ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پہلے ہی ملتوی کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔

Tags:

AustraliaCricketICCT20T20WorldCupWest Indies
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسمگلر بلی جیل سے بھاگ نکلی.

Next

سمی بلوچ کیوں رو تی ہے؟!!!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme