پاکستان کو پچھاڑ کر انگلینڈ ٹی-20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ کر دوسری بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے انگلش ٹیم نے 138 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار…
پاکستان میں فائٹر پائلٹ بننے کا خواب دیکھنے والا سکندر رضا، فائٹر زمبابوین کرکٹر کیسے بنا؟
زمبابوے کے کرکٹر سکندر رضا کے لیے یہ سال انتہائی کامیاب ثابت ہوا ہے، جس میں وہ ایک کے بعد ایک قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہے ہیں لیکن گزشتہ روز پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں ایک رن کی ڈرامائی جیت کو وہ اپنے کریئر کا سب سے یادگار لحمہ…
کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ: وہ جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے
کامن ویلتھ گیمز میں چوبیس سال بعد پہلی مرتبہ کرکٹ کی خواتین کے پہلے ٹورنامنٹ کے ساتھ واپسی ہو رہی ہے جہاں آٹھ ٹیمیں سولہ میچوں میں حصہ لیں گی اور اس میں فاتح کا فیصلہ 7 اگست کو فائنل میں ہوگا 29 جولائی کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی پہلی گیند سے…
پانچ دن کی روایتی کرکٹ سے 60 گیندوں تک سکڑتی کرکٹ
کرکٹ کے کھیل پر روایت پسندی کا عنصر ہمیشہ غالب رہا ہے، جس نے کھیل کے قوانین اور انداز تبدیل کرنے کو ایک طویل عرصہ روکے رکھا لیکن اب جدید دور میں وقت کی رفتاری نے اس بند کو توڑ دیا ہے یون آج بات پانچ روز کی روایتی ٹیسٹ کرکٹ سے ہوتی ہوئی صرف…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا. سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں…
ٹی20 ورلڈکپ کے لئے ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ اور افغانستان کی ٹیموں کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ اور افغانستان نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کے عالمی ٹورنامنٹ کے لیے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا. متحدہ عرب امارات میں ہونے والے…
ٹی20 سیریز 1۔2 سے انگلینڈ کے نام,پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست
پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز نے ٹیم کو 42 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن کپتان بابراعظم مزاحمت کرتے نظر آئے اور 13 گیندوں پر صرف 11 رنز بنانے…
ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی. سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں…