Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف

By Akhtar Rasool
اکتوبر 24, 2022 2 Min Read
0

چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون ’آئی کیو او او نیو 7‘ متعارف کرادیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے محض 15 منٹ میں فل چارج کیا جا سکتا ہے۔

’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 انچ اسکرین اور تین بیک کیمرا جب کہ ایک سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ کیمرا ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرتے ہوئے اس میں سونی کیمرے کے فیچرز دیے گئے ہیں جب کہ اس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بھی متعدد فیچرز کو شامل کیا گیا ہے۔

فون کے بیک پر مین کیمرا 50 میگا پکسل، دوسرا 8 میگا پکسل جب کہ تیسرا 2 میگا پکسل کا کیمرا دیا گیا ہے۔

’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے کیمروں میں کم روشنی کے وقت میں بھی بہترین کوالٹی کی ویڈیوز بنانے کے فیچرز دیے گئے ہیں۔

فون میں میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 9000 کی چپ جب کہ اوکٹاکور کا سی پی یو دیا گیا ہے اور اس میں اینڈرائڈ 13 کے ساتھ اوریجن اوشین کا آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اسے 8 اور 12 جی بی ریم اور مختلف میموری ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔

فون میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جب کہ 120 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو محض 15 منٹ میں زیرو سے 100 فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔

فون کے 8 جی بی ماڈیول کی قیمت پاکستانی 80 ہزار جب کہ 12 جی بی ماڈیول کی قیمت 98 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔

فون کو ابتدائی طور پر صرف چین میں پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے جلد ہی دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا

Tags:

Fastest ChargeriQOO7SMART PHONEvivo
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کے معروف اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل، تحقیقات کیلئے سیکریٹری داخلہ و سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

Next

ایران میں ایٹمی جوہری توانائی کا سرور ہیک کرلیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme