Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ویکسینیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار

By Akhtar Rasool
اپریل 20, 2021 1 Min Read
0

صوبہ خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کا شکار ہو رہو ہے اور اب تک اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہو گئی ہے

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے سابق ڈی ایم ایس ڈاکٹر خیر محمد برکی کورونا سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر خیر محمد برکی پشاور کے نجی اسپتال کے کورونا آئی سی یو میں گزشتہ کئی دنوں سے زیر علاج تھے اور گزشتہ رات کو خالق حقیقی سے جا ملے. ڈاکٹر خیر محمد برکی ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک اور ڈی ایم ایس لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے عہدوں پر بھی تعینات رہے ہیں۔

گزشتہ روز سوات سے تعلق رکھنے والے سرجن ڈاکٹر عبدالکبیر اور سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد کامل بھی کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

واضح رہے کہ صوبے میں کورونا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہوگئی ہے، جبکہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق طبی عملے کی تعداد 94 ہوگئی ہے۔ جس میں 15 پیرامیڈیکس، 6 نرسز اور 13 کلاس فور ملازمین بھی شامل ہیں

طبی عملے کی ویکسینیشن کے بعد بھی ان کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے ویکسین کی افادیت پر سوال اٹھنا شروع ہو گئے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

Next

کیا حکومتی اقدام سے ڈاکٹروں اور فارماسيوٹیکل مافیا کا گٹھ جوڑ ختم ہو سکے گا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme