Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لیے پی ٹی اے نے موبائل ایپ متعارف کرادی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 28, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی ہے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے ادارے نے صارف دوست کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے۔ ایپ اینڈرائڈ (گوگل پلے) اور آئی او ایس (ایپل ایپ اسٹور) پر دستیاب ہے

پی ٹی اے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صارف دوست موبائل ایپ کا مقصد عوام کو ٹیلی کام سروس سے متعلق شکایات درج کرانے میں آسانی اور سہولت فراہم کرنا ہے، صارفین ٹیلی کام سروسز، موبائل رجسٹریشن، ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم، ویب مواد کی رپورٹنگ، اور چوری شدہ فون بلاکنگ وغیرہ سے متعلق اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں، ایپ کے ذریعے صارف اپنی شکایات کو ٹریک کرنے کے علاوہ شکایت کے حل پر رائے بھی دے سکتا ہے

پی تی اے کے مطابق ایپ میں صارفین کی آگاہی اور بہتر تفہیم کے لیے مختلف مسائل پر اکثر پوچھے گئے سوالات (ایف ای کیو) کے جوابات بھی شامل ہیں

اس کے علاوہ صارفین پی ٹی اے کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس)ویب انٹرفیس (https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx) کے ذریعے یا پی ٹی اے کے کنزیومر سپورٹ سینٹر  کے ٹال فری نمبر55055- 0800(صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک، ہفتے  کے  7دن)کے ذریعے  بھی شکایت درج کرا سکتے ہیں.

Tags:

PTAPTA App
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تائیوان کو اقوامِ متحدہ میں شامل ہونے کا کوئی حق نہیں، چین

Next

واٹس ایپ کا آئندہ ہفتے سے پرانے ورژن والے اسمارٹ فونز کے لئے سروس بند کرنے کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme