Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹینک میں بیٹھیے اور جنگ کے بجائے شادی میں چلیے، برطانوی شہری کی انوکھی ”ٹینک ٹیکسی سروس“

By Akhtar Rasool
نومبر 12, 2021 2 Min Read
0

لندن : ایک برطانوی شہری نے دنیا کی منفرد اور انوکھی ’ٹینک ٹیکسی سروس‘ شروع کردی ہے، جو دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسی سروس ہے اور اس کا کرایہ کم از کم ایک ہزار ڈالر رکھا گیا ہے

برطانوی شہر ناروچ سے تعلق رکھنے والے شہری مرلن بیچلر کا یہ ٹینک درحقیقت ایک بکتر بند گاڑی (اے پی سی) ہے، جس کے نیچے ٹینک کی طرح زنجیر لگی ہے. مرلن بیچلر نے اسے خرید نے کے بعد اس کی مرمت پر 35 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کی

اور اب وہ اسے ٹیکسی کے طور پر چلا رہا ہے، جس پر لوگ بڑے شوق سے سوار ہوکر شادیوں میں جاتے ہیں یا پھر اسے جنازوں کے لیے بھی استعمال کیا جارہا ہے

پہلے پڑوسیوں، پھر دوستوں، اور دوستوں کے دوستوں کے بعد اب عام افراد نے ان سے رابطہ کیا اور سب اس میں سوار ہونا چاہتے تھے۔ اب وہ خاص تقاریب، شادیوں اور جنازوں وغیرہ میں اپنی گاڑی نکالتے ہیں اور ایک چکر کے ایک ہزار ڈالر لیتے ہیں

مرلن بیچلر کا کہنا ہے کہ یہ سروس خالص تفریحی مقاصد کے لیے ہے، کیونکہ جب وہ اور ان کے مسافر سڑک سے گزرتے ہیں تو لوگ انہیں مسرت سے دیکھتے ہیں اور ہاتھ ہلاتے ہیں

مرلِن کے مطابق اس ٹینک نما سواری کے انشورنس اخراجات ان کی خاندانی ہونڈا سوک گاڑی سے بھی کم ہیں۔ کبھی کبھی بچے اس میں بیٹھ کر خریداری کرنے بھی جاتے ہیں

اب مرلن سیر و تفریح، سالگرہ اور دیگر تقاریب کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ انہیں کسی قانونی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گزشتہ ایک سال میں ساڑھے 12 ہزار بھارتی طلبہ و طالبات نے خودکشی کی، رپورٹ

Next

کراچی میں ’ڈینگی‘ کی طرز کا ’پراسرار وائرس‘ پھیلنے کا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme