Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریںعالمی

گزشتہ ایک سال میں ساڑھے 12 ہزار بھارتی طلبہ و طالبات نے خودکشی کی، رپورٹ

By Akhtar Rasool
نومبر 12, 2021 1 Min Read
0

نئی دہلی : کورونا سے متاثرہ سال 2020ع بھارتی طلبہ کی خودکشیوں کے حوالے سے بدترین سال رہا، رپورٹ کے مطابق اس سال ساڑھے بارہ ہزار طلبہ و طالبات نے خودکشی کی

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خودکشی کے واقعات سکی اس تعداد سے ملک میں یومیہ 34 طلبہ کا تناسب بنتا ہے، اگر دیکھا جائے تو ہر روز ہر ریاست میں ایک سے زائد طالب علم نے خودکشی کی

بھارتی حکام کے مطابق 2019ع کے مقابلے میں 2020ع میں طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں اکیس فیصد اضافہ ہوا۔ 1995ع سے 2020ع تک بھارت میں ایک لاکھ اَسی ہزار طلبہ خودکشی کرچکے ہیں

اس حوالے سے 2020ع سب سے بدترین سال رہا، حالانکہ اس سال کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند تھے اور امتحانات کا دباؤ بھی نہ تھا، کیونکہ بیشتر طلبہ کو بغیر امتحان ہی اگلی کلاسوں میں ترقی دے دی گئی، اس کے باوجود یہ صورتحال انتہائی سنگین ہے

سنہ 2020ع میں ساڑھے بارہ ہزار میں سے 53 فیصد طلبہ کا تعلق چھ ریاستوں سے ہے، جن میں مہاراشٹرا، اڑیسہ، جھاڑکھنڈ، مدھیہ پردیش، تامل ناڈو اور کرناٹکا شامل ہیں

ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں اچھے تعلیمی اداروں میں داخلے کی دوڑ، بہتر تعلیمی کارکردگی اور بہترین نوکری ملنے کی خواہش کے بوجھ تلے دب کر طلبہ کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم بھارتی حکومت اس ضمن میں اقدامات اٹھانے کی زحمت کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آتی.

Tags:

IndiaStudents Suicides'
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ناظم جوکھیو کا موبائل کنویں میں پھینکا، ملزمان. جام کریم کی ضمانت منظور

Next

ٹینک میں بیٹھیے اور جنگ کے بجائے شادی میں چلیے، برطانوی شہری کی انوکھی ”ٹینک ٹیکسی سروس“

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme