Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب کرلی گئی

By Akhtar Rasool
اگست 23, 2022 1 Min Read
0

مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی

فلم ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی کیٹیگری میں’بیسٹ لائیو ایکشن ایوارڈ‘ اپنے نام کیا ہے۔

اس فیسٹیول کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز خود بخود آسکر کی دوڑ میں شامل ہو جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ’بیسٹ لائیو ایکشن ایوارڈ‘ کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلم ’آسکر ایوارڈز‘ کی دوڑ میں بھی شامل ہوچکی ہے

فلم کے پروڈیوسر عبدالعزیز مرچنٹ نے یہ خوشخبری انسٹاگرام مداحوں کو بتائی ہے کہ ’سیماب گل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے اگست 2022 میں دو اکیڈمی ایوارڈز کوالیفائنگ فیسٹیولز ہولی شارٹس فلم فیسٹیول اور فلکرز کے رہوڈ آئی لینڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں کامیابی حاصل کی ہے‘۔

یاد رہے کہ فلم کی کہانی غدیر احمد نامی ایک مصری لڑکی کے ساتھ پیش آئےحقیقی واقعے پر مبنی ہے، جس کی زندگی اپنے ورچوئل بوائے فرینڈ کے ساتھ ایک سنسنی خیز ڈانس ویڈیو شیئر کرنے کے بعد بالکل بدل جاتی ہے، کیونکہ وہ اس کی ویڈیو دیکھنے کے بعد اسے ذاتی طور پر ملنے کے لیے بلیک میل کرنا شروع کر دیتا ہے۔

فلم 13 اپریل 2020 کو ریلیز کی گئی تھی جس میں حمزہ مشتاق، پریزی فاطمہ، عائشہ شعیب احمد اور نبیلہ خان نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں

Tags:

Hollywood Shorts FilmOscarPakistani movieShort MovieShorts Film
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

” آپ کے خلاف کارروائی کریں گے ” توہین عدالت کیس میں عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

Next

کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme