دادل، لیاری کی ’پیشہ ور قاتلہ‘ کے کردار پر مبنی فلم
سونیا حسین فلم دادل میں ایک پیشہ ور قاتلہ کا کردار کر رہی ہیں، جو لیاری میں رہنے والی ایک بلوچ لڑکی ہے یہ فلم لیاری کی ایک بلوچ لڑکی کی کہانی ہے، جو دنیا کے سامنے باکسر اور درپردہ ایک ٹارگٹ کلر ہے۔ اس فلم کی زیادہ تر عکاسی بھی لیاری ہی میں ہوئی…
’منی بیک گارنٹی‘ : میگا کاسٹ فلم میں کرکٹر وسیم اکرم بھی شامل!
فلم ساز فیصل قریشی نے اپنی آنے والی میگا کاسٹ اور میگا بجٹ فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر اور پوسٹر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ سال ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے فلم ساز نے فلم کا ٹیزر اور پوسٹر جاری کرتے ہوئے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اس کے ذریعے…
کارما: پاکستانی تھرلر فلم جو 70 فیصد گاڑی میں فلمائی گئی
اپنے آغاز ہی سے پاکستانی سینیما اور فلمی صنعت بالی وڈ کی جانب دیکھ کر اپنی کہانیاں اور کردار بناتی رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی فلموں کو ایک الگ شناخت بنانے میں آج بھی دشواری کا سامنا ہے نوے کی دہائی میں سید نور نے کچھ انگریزی فلموں کو پاکستانی فلم…
پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب کرلی گئی
مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی فلم ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی کیٹیگری میں’بیسٹ لائیو ایکشن…
سکینہ سموں کی فلم ’انتظار‘ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کا اعلان
معروف اداکارہ، لکھاری و فلم ساز سکینہ سموں کی بطور ہدایت کارہ بنائی گئی پہلی فلم ’انتظار‘ کو بالآخر پاکستان بھر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے سکینہ سموں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹس میں تصدیق کی کہ ان کی فلم ’انتظار‘ کو رواں ماہ 19 اگست کو پاکستان بھر…
”گھبرانا نہیں ہے“ ایکشن، رومانس اور کامیڈی کے امتزاج پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
کراچی – ایک طویل انتظار کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے“ پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ”گھبرانا نہیں ہے“ کا مختصر ٹیزر دسمبر 2021 میں جاری کیا گیا تھا، جب کہ اس کی شوٹنگ 2020ع میں…
پاکستانی مختصر فلم "دی پینٹرسٹ” نے بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا
پونے – پاکستانی فلم دی پینٹرسٹ نے پانچویں سالانہ بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے.”بہترین تجرباتی مختصر فلم“ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلمی میلہ کا انعقاد بھارتی شہر پونے میں ہوا واضح رہے کہ یہ فیسٹیول گوتم بدھ کی تعلیمات کے حوالے سے منعقد کیا جاتا ہے فلم…