Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پاکستانی نوجوان اسٹارٹ اپ کے لئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب

By Akhtar Rasool
جنوری 1, 2022 2 Min Read
0

کراچی – ایک پاکستانی نوجوان نے ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی

سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ اقبال نے ”ہیلتھ وائر کمپنی“ کی بنیاد رکھی، جس کا مقصد پاکستان کے ہر شہری کے لئے معیاری صحت کی دیکھ بھال اور طبی سہولیات تک کم قیمت میں رسائی ممکن بنانا ہے

حمزه نے بتایا کہ اپنے قیام کے بعد سے ’ہیلتھ وائر‘ نے ڈاکٹروں، کلینکس، ہسپتالوں، لیباریٹریز اور فارمیسی کے آپریشنز کو ڈجیٹائز کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے

حمزہ اقبال کا کہنا ہے کہ اب ہیلتھ وائر پاکستان کے ساٹھ سے زائد شہروں میں معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے والے ہزاروں افراد کے سب سے بڑے اور زیادہ مربوط پلیٹ فارم کے طور پر کام کر رہا ہے

اس موقع پر ہیلتھ وائر کے شریک بانی اور سی ٹی او محمد نبیل نے کہا کہ مریض اور ڈاکٹروں کے درمیان رابطہ وہ نقطہ ہے، جہاں طبی سہولیات فراہم کرنے کا پورا ماحولیاتی نظام مل جاتا ہے

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہیلتھ ٹیک پلیٹ فارم پر اس طرح کے رابطے سے یہ یقینی بنایا جاتا ہے، کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں مریضوں کی بہترین اور اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات تک رسائی ممکن ہو

محمد نبیل نے کہا کہ اس سے منسلک بینک، صحت کے فراہم کنندگان جیسے ہسپتال، کلینک، لیباریٹریز، فارمیسی اور ہیلتھ انشورنس زیادہ موثر طریقے سے مریضوں کی خدمات کر سکیں گے

فنڈنگ راؤنڈ میں معروف سرمایہ کاروں نے شرکت کی، جن میں 47 وینچرز، حبیب بینک لمیٹڈ، دلسنز پرائیوٹ لمیٹڈ اور سلیکون ویلی سے اینجل انویسٹرز شامل تھے.

Tags:

Health Wire
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ذلفی بخاری کے گمشدہ ٹیبلیٹ کا پراسرار معاملہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تلاش شروع کردی

Next

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ”سورج مکھی خاندان“ کا انوکھا عالمی رکارڈ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme