Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا

By Akhtar Rasool
نومبر 22, 2020 1 Min Read
0

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووڈ کی منظوری دے دی ہے،  سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کی ہے

سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے بتایا ہے کہ ڈریپ ایکٹ 2012ع کے تحت ڈیوائس کو رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے، یہ ڈیوائس مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کی گئی ہے، جو پھیپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی تشخیص کرے گی، جس کے نتیجے میں پھیپھڑوں میں کورونا انفیکشن کی مقدار اور نوعیت معلوم ہو سکے گی

ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ‏میڈیکل ڈیوائس ایک منٹ سے کم وقت میں نتائج دیتی ہے، جس سے کورونا کے علاج میں نمایاں مدد ملے گی، یہ میڈیکل ڈیوائس دنیا کے چند ممالک کے پاس ہے، یہ نیشنل الیکٹرانکس کمپلیکس پاکستان کی تیار کردہ ہے جو جلد نہ صرف ملک بھر میں دستیاب ہوگی، بلکہ ‏پاکستان جلد ہی کووڈ ٹیکنالوجی دنیا کے دیگر ممالک کو بھی فراہم کرنے کے قابل بن جائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر سمیت منشیات کیس میں گرفتار

Next

بچوں میں انجکشن کا خوف کم کرنے کے لیے پاکستانی نوجوانوں نے آلہ ایجاد کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme