Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پاکستان کو ابھرتی ہوئی مارکیٹ سے خارج کر دیا گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 8, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت (ایمرجنگ مارکیٹ) سے ڈاؤن گریڈ کر کے، فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کردیا گیا ہے

ایم ایس سی آئی کی جانب سے نئی درجہ بندی کے بعد پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے ڈاؤن گریڈ کر کے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ مارکیٹ کے شراکت داروں کے فیڈ بیک کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ایم ایس سی آئی نے پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ سے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس میں منتقلی کے حوالے سے شراکت داروں کی رائے بھی لی تھی

ایم ایس سی آئی نے یہ فیصلہ اپنے ششماہی جائزے میں کیا ہے اور پاکستان کو ایم ایس سی آئی کے فرنٹیئر مارکیٹ میں ستمبر 2021ع سے منتقل کردیا جائے گا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ فرنٹیئر مارکیٹ میں ویٹیج 1.90 فیصد ہوگا۔ پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ایمرجنگ مارکیٹ تک رسائی کی ضروریات کو پورا کرتی تھی۔ ایم ایس سی آئی کے مطابق پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کا حجم ، معیارات اور لیکوڈٹی کے معیار پر پورا نہیں اترتی

واضح رہے کہ مزکورہ فیصلے سے قبل پاکستان کے مجموعی طورپر انیس ادارے ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس میں شامل تھے، جن میں تین بڑے حجم اور سولہ چھوٹے حجم کی حامل کمپنیاں شامل تھیں، جبکہ اس نئے فیصلے کے بعد ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس سے چار بڑے حجم اور انیس چھوٹے حجم کی حامل کمپنیوں کو فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں منتقل کیا گیا ہے.

Tags:

International Market ClassificationMSCI PakistanPakistan Degrade International MarketPakistan Emerging Country
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس کس لیے؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اعتراض

Next

پاکستان، ایران، چین، روس طالبان سے معاہدے پر کام کر رہے ہیں : امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme