Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

پنجگور میں سیلاب نے تباہی مچادی

By Akhtar Rasool
مئی 1, 2021 1 Min Read
0

پنجگور میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے

تفصیلات کے مطابق تسپ کے علاقے ایراپ ، ڈمب، جنگل ،سراوان و مختلف جہگوں میں گزشتہ شب سیلاب نے تباہی مچا دی ہے

اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد جانں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں

مقامی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ گاؤں کے گاؤں منہدم ہوگئے ہیں اور ہر کئی مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں، جب کہ کئی ایک مقامات پر گاڑیاں بھی دیواروں تلے دب گئی ہیں

علاقہ مکینوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ہوا اور سب کھلے آسمان تلے بے آسرا سرکاری امداد کےمنتظر ہیں

مقامی افراد نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے ہے کہ جلد از جلد امدادی ٹیمیں، کھانے پینے کی اشیا اور خیمے و دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں روانہ کریں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شمالی امریکا کے وڈ پیکر پرندے کو ’مشین گن پرندہ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

Next

بحریہ ٹاؤن پی پی ﺍﻭﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻠﯽ ﺑﮭﮕﺖ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮯ کر رہا ﮨﮯ، ﻗﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme