Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 4, 2021 1 Min Read
0

کراچی : نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں  روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے

دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس کے مبینہ طور پر روسی صدر کے ساتھ کافی عرصے سے تعلقات ہیں

پیپرز کے مطابق چھیالیس سالہ سویتلانا اپنی بیٹی کو جنم دینے کے چند ہفتے بعد موناکو میں ایک آف شور کمپنی کے ذریعے اپارٹمنٹ کی مالک بنیں

روسی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سویتلانا نے پچھلے سال ایک بچی کو جنم دیا، جب کہ ان کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ برسوں سے خفیہ تعلق تھا

پنڈورا پیپرز کے مطابق سویتلانا برٹش ورجن آئی لینڈ میں ایک آف شور کمپنی کی مالک ہیں، جبکہ موناکو میں مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی کو بھی استعمال کرتی رہیں

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ مالیاتی کمپنی روسی صدر پیوٹن کے ارب پتی دوستوں میں سے ایک کے لیے کام کرتی ہے.

Tags:

PakistanPakistan PersonPandora PapersRussian PresidentVladimir Putin
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنڈورا پیپرز کیا ہیں؟

Next

پنڈورا پیپرز میں کون سے غیر ملکی سربراہوں کے نام شامل ہیں ؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme