Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ، پی ٹی آئی مشکلات میں گِھر گئی

By Akhtar Rasool
جنوری 29, 2021 2 Min Read
0

ﮔﺬﺷﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ حکمراں ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺻﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ.

اسی دوران گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کی حکومت گرانے کے لیے چلتی تحریک کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز بھی پیش کی، اب ذرائع کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں حکمراں جماعت میں ہونے والی بغاوت کے بعد ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ادھر پی ٹی آئی کی سب سے بڑی حریف اپوزيشن جماعت نون لیگی ﺭﮨﻨﻤﺎ بھی یہ دعویٰ کرتے نظر آ رہے ہیں کہ  ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ کئی اسمبلی ممبران ان سے رابطے میں ہیں

نون لیگ کے اس دعوے کو اس وقت تقویت ملی جب ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺑﺰﺩﺍﺭ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ

اب ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﯿﻨﺌﯿﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﻣﻠﮏ کا ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻃﻼﻉ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ خلاف ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

ﻃﺎﮨﺮ ﻣﻠﮏ نے کہا ہے کہ 2018ع ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ خاص طور پر پنجاب میں کچھ ﭼﯿﺰﻭﮞ کو الیکشن کمپین کے طور پر بہت زیادہ ہائی لائٹ کیا ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻮﺗﯿﻼ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯿﺎ گیا ہے. ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﻮ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﺮﭘﭧ ﻧﮩﯿﮟ ہے۔ ﺍﺏ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺟﻮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ تھا، ﻭﮨﯽ الزامات ﺍﻥ ﭘﺮ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﻃﺎﮨﺮ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ دعویٰ کیا ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮨﯿﮟ ، ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ، ﺳﺐ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺩﺍﺅﺩ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻮﺗﯿﻼ ﺳﻠﻮﮎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻃﺎﮨﺮ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﺮﻗﯿﺎﺗﯽ ﻓﻨﮉ ﮐﻮ ﺭﺷﻮﺕ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 50 ، 50 ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺩﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

Next

ایچ ای سی کی طرف سے امتحانات لازمی طور پر آنلائن لینے کے نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme