Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پینتیس برس سے تبوک کے صحرا میں رہنے والی سعودی خاتون

By Akhtar Rasool
مئی 30, 2022 1 Min Read
0

پینتیس برس قبل شہر کی زندگی چھوڑ چھاڑ کر تبوک کے صحرا میں جا بسنے والی سعودی خاتون قسمہ العطوی کا کہنا ہے ”حقیقی زندگی تو صحرا کی ہے۔ نئی نسل اس کا لطف اٹھائے“

قسمہ کہتی ہیں ”کھانے پینے، رہنے سہنے اور گزر بسر کے تمام انتظامات خود کر کے زندگی گزارنے کا جو مزہ ہے، وہ شہری زندگی میں سوچا بھی نہیں جا سکتا“

روتانا خلیجی چینل کے پروگرام ’سیدتی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے قسمہ العطوی نے بتیا کہ وہ پینتیس سال قبل تبوک شہر سے صحرا میں منتقل ہوئی تھیں

صحرائی زندگی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا
قسمہ کا کہنا ہے ”صحرا میں رہ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حقیقی آزادی والی زندگی یہیں ہے۔ ذہنی سکون بھی ملتا ہے۔ صحرا میں کھانے پینے کا لطف شہروں کے کھانے پینے سے بے حد مختلف ہے“

قسمہ العطوی نے کہا کہ یہاں زیراستعمال تمام اشیا اپنی تیار کی ہوئی ہیں۔ اون خود تیار کرتی ہوں۔ یہ ہنر میں نے اپنی ماں، دادی اور نانی سے سیکھا ہے

مذکورہ سعودی خاتون کی وڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں صحرا کی زندگی میں استعمال ہونے والی اشیا بھی دیکھی جاسکتی ہیں

العطوی نے بتایا کہ وہ تمام کام اپنی مرضی سے کرتی ہیں۔ بکریوں کو چرانا، خیمہ تیارکرنا، نصب کرنا یہ سب کچھ خود اور شوقیہ کرتی ہوں۔ سب کچھ اچھا لگتا ہے.

Tags:

Living in natureSaudi WomenTabuk Desertالسعودیہ عریبہتبوک
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس

Next

103 سالہ باہمت معمر خاتون نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ بنا لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme