Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی آئی ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، نواز شریف

By Akhtar Rasool
اکتوبر 1, 2020 1 Min Read
0

ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

ﺍس حوالے سے ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺁﺻﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﯽ ﺯﯾﻨﺖ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﮐﯽ ہے، ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭘﺮ کر چکا ہوں۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭘﺸﺖ پر ﮈﯼ ﺟﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﻇﮩﯿﺮﺍﻻﺳﻼﻡ ﺗﮭﮯ۔

انہوں نے کہا کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ جس ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ تھی، ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺟﻨﺮﻝ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﻇﮩﯿﺮﺍﻻﺳﻼﻡ ہی ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺗﮭﯽ

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻋﺴﮑﺮﯼ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺤﺚ ﮨﻮﺋﯽ تھی، جس میں طء پایا کہ ﮨﻢ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کا ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ خطاب، ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

Next

ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme