Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کا ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ خطاب، ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 1, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ خطاب کرتے ہوئے ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﻟﯿﺎ

تفصیلات کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻗﺮﺍﺭ پائے ہیں. انہوں نے ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ، ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ، ﭘﯿﻮﭨﻦ، ﺷﯽ ﺟﻦ ﭘﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﮐﻨﮓ ﺳﻤﯿﺖ ﻭﯾﻮﺭﺷﭗ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ہے

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ  1 ﻻﮐﮫ 70 ﮨﺰﺍﺭ بار ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮔﺌﯽ۔

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ 1 ﻻﮐﮫ 37 ﮨﺰﺍﺭ ﻭﯾﻮﺭ ﺷﭗ کے ساتھ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ جب کہ ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﻮﮐﻮ ﻭﺩﻭﺩﻭ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ 94 ﮨﺰﺍﺭ ﻭﯾﻮﺭ ﺷﭗ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ۔

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ 67 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ 62 ﮨﺰﺍﺭ ﻭﯾﻮﺭﺯ ﺷﭗ کے ساتھ 5ویں ﻧﻤﺒﺮ ﮨﮯ

اس کے علاوہ ﺭﻭﺳﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮ 59 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﻭﺭﭼﯿﻨﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ 44 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺠﭧ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﭨﯿﻠﯿﮑﺎﻡ ﺳﭙﮑﭩﺮﻡ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

Next

پی ٹی آئی ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، نواز شریف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme