Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی

By Akhtar Rasool
نومبر 26, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے

پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم جنوری 2022ع سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 50 پیسہ فی منٹ ہوگا

پی ٹی اے  کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس پر نظر ثانی کی درخواستیں آئی تھیں، جس کے بعد  مقامی، طویل اور بین الاقوامی کالز کے لیے ایم ٹی آر کا تعین کیا گیا

پی ٹیاے اعلامیے کے مطابق جنوری سے جون 2022 تک ایم ٹی آر 50 پیسہ فی منٹ ہوں گے،جب کہ جولائی 2022 سے جون 2023 تک ایم ٹی آر 40 پیسہ فی منٹ ہوں گے

پی ٹی اے اعلامیہ میں کہا گیا کہ جولائی 2023 کے بعد ایم ٹی آر 30 پیسہ فی منٹ ہوں گے.

Tags:

Call RatesPTA
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لوئر دیر میں میڈیکل کالج کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں جج گرفتار

Next

بلدیاتی الیکشن، وزیراعظم کا خود فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme