Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

چار ﺳﺎﻟﮧ پاکستانی ﺑﭽﯽ ﻧﮯ تاریخ رقم کر دی

By Akhtar Rasool
اپریل 23, 2021 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ چار ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﯽ ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ پروﻓﯿﺸﻨﻞ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺭﻗﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ

تفصیلات کے مطابق ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺤﺾ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ ﺳﺮﭨﯿﻔﺎﺋﯿﮉ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ‏(ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ) ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ 831 ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮨﮯ

ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ کے لیے ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺍﺳﮑﻮﺭ 700 ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﭽﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮍﯼ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺎﺿﻮﮞ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﭘﯿﺮﺍ ﮨﯿﮟ

ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻢ ﻋﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﻨﮓ ﻣﯿﻞ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﺮﯾﺶ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﺍٓﺋﯽ ﭨﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ

ﻋﺮﯾﺶ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺍُﺳﺎﻣﮧ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺋﯽ ﭨﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﺻﻼﺣﯿﺘﯿﮟ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ کے لیے ﮐﻮﺷﺎﮞ ﮨﯿﮟ

ﻋﺮﯾﺶ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﭽﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻻﺋﻖ ہے ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺻﻼحیتوں کی مالک ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹنڈو الہیار میں گرفتار نوجوان کی لاک اپ سے پھندا لگی لاش ملی

Next

چھ سال بعد ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ملزمان بری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme