Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

چھ سال بعد ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ملزمان بری

By Akhtar Rasool
اپریل 23, 2021 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ فیصلہ سناتے ہوئے ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﻣﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﭘﺮﺍﺳﯿﮑﯿﻮﺷﻦ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﭘﺮ 52 ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﺮﺯ ﻓﯿﺼﻞ ﻣﻮﭨﺎ، ﻋﺒﯿﺪ ﮐﮯ ﭨﻮ، ﻧﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ، ﻋﺎﻣﺮ ﺳﺮﭘﮭﭩﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﻮ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻞ ﻣﻮﭨﺎ ﮐﻮ دس ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﻓﺮﺣﺎﻥ ﺷﺒﯿﺮ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چار ﺳﺎﻟﮧ پاکستانی ﺑﭽﯽ ﻧﮯ تاریخ رقم کر دی

Next

پلاسٹک کے ذرات اب پھیپھڑوں کی گہرائی تک پہنچنے لگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme